سوشل میڈیا پر وائرل خاتون اور مرد کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تصدیق کی کہ 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام دیا کہ کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
ReporterQuetta is a trusted news agency based in Quetta, Pakistan, delivering accurate and timely local, national, and international news. Stay informed with the latest updates, stories, and insights from Balochistan and beyond.