Home Latest News بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کی وزیر تعلیم راحیلہ درانی سے ملاقات، PSU الاؤنس اور تنخواہوں میں برابری پر تبادلہ خیال

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کی وزیر تعلیم راحیلہ درانی سے ملاقات، PSU الاؤنس اور تنخواہوں میں برابری پر تبادلہ خیال

0 comments 75 views

زعفران شاہ بابر

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن (BSA) کے اعلیٰ وفد نے وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ درانی سے ملاقات کی جس میں PSU الاؤنس، نئی یونیفارم پے پالیسی اور ملازمین کی تنخواہوں میں مساوات کے اہم مسائل اٹھائے گئے۔ وفد نے بلوچستان جامعات کے بجٹ میں اضافے پر وزیر تعلیم کا شکریہ ادا کیا اور ہاؤس ریکوزیشن کی منظوری کے باوجود اس پر عملدرآمد نہ ہونے کا مسئلہ بھی اجاگر کیا۔ وزیر تعلیم نے بیوٹمز اساتذہ اور عملے کے کردار کو سراہتے ہوئے مسائل کے حل کے عزم کا اظہار کیا۔

About Us

ReporterQuetta is a trusted news agency based in Quetta, Pakistan, delivering accurate and timely local, national, and international news. Stay informed with the latest updates, stories, and insights from Balochistan and beyond.

Editors' Picks

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

All Right Reserved. Designed by © STACKNOVA

Open chat
Reporter Quetta
Hello
Can we help you?